google.com, pub-1220806001797609, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Islamic Quote: Urdu Quotes
Showing posts with label Urdu Quotes. Show all posts
Showing posts with label Urdu Quotes. Show all posts

اگرآپ مجھ میں کوہی عیب دیکھیں تو مجھ سے کہیں کسی اور سے نہیں کیونکہ اْسے میں نے ہی بدلنا ہے کسی اور نے نہیں

اگرآپ مجھ میں کوہی عیب دیکھیں تو مجھ سے کہیں کسی اور سے نہیں کیونکہ اْسے میں نے ہی بدلنا ہے کسی اور نے نہیں

اگرآپ مجھ میں کوہی عیب دیکھیں تو مجھ سے کہیں
کسی اور سے نہیں
کیونکہ اْسے میں نے ہی بدلنا ہے کسی اور نے نہیں

جب بھی کسی کو دعا دو تو دل سے دو کیونکہ وہ پہلے آپ کے حق میں قبول ہوتی ہے۔۔۔

جب بھی کسی کو دعا دو تو دل سے دو کیونکہ وہ پہلے آپ کے حق میں قبول ہوتی ہے۔۔۔

جب بھی کسی کو دعا دو تو دل
سے دو کیونکہ وہ پہلے آپ کے حق
میں قبول ہوتی ہے۔۔۔ 

Please Watch this #Karim, I fell down again, Then he took me.

اُس کریم کا کرم تو دیکھو میں پھر ٹوٹ کر گرا  اُس نے پھر مجھے تھام لیا

اُس کریم کا کرم تو دیکھو
میں پھر ٹوٹ کر گرا 
اُس نے پھر مجھے تھام لیا

Please Watch this #Karim, I fell down again, Then he took me.

اگر جنت میں اپنی مرضی کی زندگی گزارنا چاہتے ہو تو اس دنیا اپنے رب کی مرضی کی زندگی گزارو۔

اگر جنت میں اپنی مرضی کی زندگی گزارنا چاہتے ہو 
تو اس دنیا اپنے رب کی مرضی کی زندگی گزارو۔

دنیا کا سب سے خوبصورت پودا محبت کا ہوتا ہے، جو زمین میں نہیں بلکہ دلوں میں اگتا ہے

دنیا کا سب سے خوبصورت پودا محبت کا ہوتا ہے
جو زمین میں نہیں بلکہ دلوں میں اگتا ہے
حضرت علیؓ

وہ پتھر کسی کو کیا نقصان پہنچاہے گا جس میں راستے سے پتھر ہٹانے پر بھی ثواب ملتا ہو

وہ پتھر کسی کو کیا نقصان پہنچاہے گا 
جس میں راستے سے پتھر ہٹانے پر بھی ثواب ملتا ہو
اشفاق احمد

اس قدر ناز تھا اپنی کماہی پر کہ اپنے رب کو ادھار دے گیا

اس قدر ناز تھا اپنی کماہی پر
کہ اپنے رب کو ادھار دے گیا

جب ہم معافی مانگتے ہیں تو وہ بخش دیتا ہے یہ نہیں پوچھتا کہ کیا کیوں تھا یہی تو فرق ہے اللہ کے معاف کرنے اور لوگوں کے معاف کرنے میں۔۔۔

جب ہم معافی مانگتے ہیں تو وہ بخش دیتا ہے
یہ نہیں پوچھتا کہ کیا کیوں تھا 
یہی تو فرق ہے
اللہ کے معاف کرنے اور لوگوں کے معاف کرنے میں۔۔۔

یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے

یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے

(سورۃ الرعد (۲۸

خدا کی عبادت یوں کرنی چاہے کہ خدا کے علاوہ کسی کا خیال تک نہ آے

خدا کی عبادت یوں کرنی چاہے کہ خدا کے علاوہ کسی کا خیال تک نہ آے

بچپن کی وہ نمازیں نہ جب آیات آتی تھیں نہ جب قرآن آتا تھا مگر یہ علم تھا اللہ دعاہیں ساری سْنتا ہے

بچپن کی وہ نمازیں نہ جب آیات آتی تھیں  نہ جب قرآن آتا تھا مگر یہ علم تھا اللہ دعاہیں ساری سْنتا ہے

بچپن کی وہ نمازیں
نہ جب آیات آتی تھیں 
نہ جب قرآن آتا تھا
مگر یہ علم تھا اللہ دعاہیں ساری سْنتا ہے

جب آنکھوں سے سجدے بہنے لگیں ۔۔۔۔۔ تو قبولیت کے سمندر میں ضرور ہلچل ہوتی ہے

جب آنکھوں سے سجدے بہنے لگیں ۔۔۔۔۔ تو قبولیت کے سمندر میں ضرور ہلچل ہوتی ہے

جب آنکھوں سے سجدے بہنے لگیں ۔۔۔۔۔
تو قبولیت کے سمندر میں ضرور ہلچل ہوتی ہے

اے اللہ مجھے ان گناہوں سے دور رکھ جنکی وجہ سے تو مجھ سے دور ہے۔۔۔۔

اے اللہ مجھے ان گناہوں سے دور رکھ جنکی 
وجہ سے تو مجھ سے دور ہے۔۔۔۔

اگر انسان کسی صحیح راستے پر گامزن ہے تو منزل حصول کے لیےکسی جلد باذی کی ضرورت نہیں بڑی کامیاببیاں بڑی دیر کے بعد آتی ہے

اگر انسان کسی صحیح راستے پر گامزن ہے
تو منزل حصول کے لیےکسی جلد باذی کی ضرورت نہیں
بڑی کامیاببیاں بڑی دیر کے بعد آتی ہے

تم اپنے کردار کو اتنا بلند کرو کہ دوسرے لوگ دیکھ کر کہیں اگر امت ایسی ہے تو نبیﷺ کیسے ہونگے

تم اپنے کردار کو اتنا بلند کرو
کہ دوسرے لوگ دیکھ کر کہیں
اگر امت ایسی ہے تو نبیﷺ کیسے ہونگے

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: قرآن مجید پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے والوں کے لے سفارشی بن کر آہے گا ۔۔۔۔

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
قرآن مجید پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے والوں کے لے سفارشی
بن کر آہے گا ۔۔۔۔
(الحدیث)

رسول اللہﷺ نے فرمایا ہمارے اور کافروں کے درمیان فرق نماز ہے جس نے نماز چھوڑ دی اس نے کفر کیا مسلمان اور کفروشرک کے درمیان نماز ہے

رسول اللہﷺ نے فرمایا ہمارے اور کافروں کے درمیان فرق نماز ہے جس نے نماز چھوڑ دی اس نے کفر کیا مسلمان اور کفروشرک کے درمیان نماز ہے

رسول اللہﷺ نے فرمایا
ہمارے اور کافروں کے درمیان فرق نماز ہے جس نے نماز چھوڑ دی اس نے کفر کیا
مسلمان اور کفروشرک کے درمیان نماز ہے

جو اللہ تعالی اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے تو اسے چاہے کہ وہ اپنے پروسی کو تکلیف نہ دے (بخاری مسلم)

جو اللہ تعالی اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے
تو اسے چاہے کہ وہ اپنے پروسی کو تکلیف نہ دے
(بخاری مسلم)